

Loading content...
میں نے عرض کیا تھا کہ چالیس ملعون امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے نکلے تھے اور ان میں سے صرف نو ملعون موقعہ پر آئے تھے ،جن کے بارے میںآپ پڑھ چکے ہیںکہ وہ ملعون باری باری آئے اور تلوار پھینک کر واپس دوڑ گئے ، ان کے بعد پھر کسی نے آنے کی جرأت نہیں کی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار