

Loading content...
جس وقت سارے معصوم شہید ہو گئے یعنی جناب عبداللہ بن حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام بن امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام یہ سب شہید ہو چکے تو اس وقت جناب قیس نصرانی علیہ السلام آئے، اس کے بعد وہ تین ساعات شروع ہوئیں جن کا ذکر میں نے ابھی کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار