

Loading content...
کربلا کی زمین ہے، ظہر اور عصر کا درمیانی وقت ہے، مگرآج کائنات کا وقت رکا ہوا ہے، لمحات کی نبضیں بند ہیں، سورج کا چہرہ سرخ ہے، آسمان کا منہ زرد ہے، دشت کربلا میں ابھی کچھ دیر پہلے ہی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے زین چھوڑی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار