

Loading content...
جہاں جناب موسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہے وہاں فرمایا گیا ہے کہ ٭ ذکرہم بایام اللہ یعنی اللہ کے دنوں کا ذکر قوم کے سامنے فرمائیں…ان ایام اللہ میں موت کا دن، قیامت کا دن، خروجِ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا دن ،اور عاشور کا دن شامل ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار