

Loading content...
یہ اُس وقت ہوا کہ جب امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے ذاتِ قدس کے ساتھ براہِ راست کلام فرمایا اور عرض کیا کہ میرا خالق میرے سامنے اپنے انوار ذاتیہ کا اظہار فرما،اور عرض کیا اے رب ذوالجلال والاکرام! یہ تیرا اپنا بنایا ہوا قانون ہے کہ جو محبوب ہوتا ہے وہ اپنے عاشق کے پاس خود چل کر جائے ، اس لئے تیری ذات نے ہمارے نانا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو عرش پر بلوایا تھا، اور آج کربلا کی سر زمین پر میں عاشق ہوں اور تیری پاک ذات محبوب ہے، اور قانون بھی تیرا ہی بنایا ہوا ہے، اس لئے کربلا کی سر زمین پراب تو خود چل کر آجا، اس وقت رب ذوالجلال نے اپنے انوار ذاتیہ کو اذن نزول عطا فرمایاجس کی وجہ سے تمام انبیاء و رسل اور ملکوت کے حواس معطل ہوئے اس وقت کی ظاہری حالت کے متعلق عرفاء کا قول ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار