

Loading content...
اس کے بعد وہ مرحلہ آیا کہ جس وقت پورے عالم ملک و ملکوت پر یہ کیفیت طاری ہوئی کہ تمام فرشتوں اور ارواح انبیاء علیہم السلام کے ہوش و حواس بھی معطل ہوگئے، یعنی اُس وقت تمام انبیاء ورسل کی پاک روحوں پر بھی ہیبت اور دہشت طاری ہوگئی، یہ وہ وقت تھا کہ جب ذاتِ وحدت نے اپنے انوار قہریہ و ذاتیہ کو کربلا میں اذن نزول عطا فرمایا… اب یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ کس وقت ہوا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار