

Loading content...
جس وقت مجھے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے ہم کلام ہونے کا موقعہ ملا تو میں اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے سولہ میل دور کھڑا تھا،جہاں سے میں نے اپنی معروضات پیش کی تھیں، آگے جانے کا تو مجھے راستہ ہی نہیں ملا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار