

Loading content...
جس طرح اصفہان کے ایک عالم کے واقعہ میں تھا کہ جب میںنے زعفر جن سے کہا کہ تم نے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کیوں نہیں کی؟تو اس نے بتایا کہ جس وقت میں اپنا مختصر لشکر لے کر گیا تو مجھ سے پہلے جنات کے لا تعداد بڑے بڑے سردار اپنے اپنے لشکر لے کر حاضر ہو چکے تھے اور ان کے سامنے تو میری کوئی حیثیت ہی نہیں تھی، اوراس وقت پورا میدان افواج ملکوت اور جنات سے بھرا ہوا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار