

Loading content...
کیونکہ جب بھی ملکوتِ مقربین کا نزول وجودی کسی مقام پر ہوتا ہے تو سب سے پہلے سلبِ شعور واقع ہوتا ہے، جس طرح قوم لوط علیہ السلام کے سامنے ملکوت غیر مقربین آئے تو یہاں بھی سلب شعور کا ایک ادنیٰ سا مظاہرہ ہوا تھا، مگر ملکوت مقربین کے نزول کے وقت تو کسی کا شعور قائم رہ ہی نہیں سکتا،جس طرح جناب عزرائیل کے نزول کے ساتھ ہی سے سکرات موت لگ جاتی ہے، اور جس شخص پر نزول ہو رہا ہوتا ہے اسے شعور تک نہیں ہوتا کہ اس کے ساتھ کیا ہورہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار