

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت پہلی مرتبہ ہل من ناصراٍ کی صدا بلند فرمائی تھی تو اس وقت عالم ملک نے لبیک کہی تھی مگر وہ زمینِ کربلا پر نہیں آئے تھے، بلکہ فضا میں آکر انہوں نے عرض کیا تھا کہ ہم آپ کی نصرت کیلئے تیار ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار