

Loading content...
ان تین ساعات میں کسی شخص نے بھی امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ کوئی تعرض نہیں کیا، نہ کسی نے کوئی پتھر اٹھایا، نہ کسی نے تیر و تلوار یا نیزے کو استعمال کیا، اورپورے تین ساعات تک کسی کو یہ شعورہی نہیں رہاکہ ہم نے کرنا کیا ہے، حتیٰ کہ کسی کو اتنا شعور بھی نہیں تھا کہ ہم خود کون ہیں،یعنی جیسے کوئی آدمی اپنی یاداشت کھو بیٹھتا ہے اور اسے اپنی پہچان تک یاد نہیں رہتی بلا تشبیہ سارے عالم پر یہی کیفیت طاری تھی کیونکہ اس وقت ہر چیز کے شعور کو سلب کر لیا گیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار