

Loading content...
اگر ہم لفظ ساعات کو گھنٹے کے معنی میں لیں تو یہ تین گھنٹے بنتے ہیں اور اگر ساعات کو وقت کی تیسری اکائی سمجھیں یعنی دقیقہ کا ہزار گنا وقت کا دورانیہ سمجھیں تو زمینی وقت کے حساب سے تقریباً سولہ منٹ بنتے ہیں، مگر یہ وہ وقت تھا کہ جب وقت کی نبضیں رکی ہوئی تھیں، اس لئے اس کا حقیقی تعین کرنا نا ممکن ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار