

Loading content...
اوردورانِ شہادت یہ وہ حالت ہے کہ جو خالصتاً منصب امام و ولی مطلق کی ولایت مطلقہ کے جزوی اظہار و مظاہرے کی حالت ہے، گویا یہ خالص جبروتی انداز میں تصرف فرمانے والی حالت ہے، یہ وہ حالت ہے جو پوری تین ساعت تک قائم رہ گئی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار