

Loading content...
جس وقت پاک شہزادہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی آغوش میں آرام فرما ہو چکے تو اُس وقت وہ عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کے قریب آئیں اور عرض کیا کہ پھوپھی اماںؐ! مجھے مبارک دیں، میں کتنی خوش قسمت ہوں کہ میری قربانی بھی منظور ہوگئی ہے، میرا لخت جگر بھی شہنشاہ امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کے پاک مقصد کے کام آگیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار