

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام ابھی معصوم کو جھولی میں بٹھاکر پیار کرنے میں مصروف تھے کہ ایک اور قیامت ٹوٹ پڑی، خدا لعنت کرے حرملہ بن کاہلہ اسدی ملون پر، اس ملعونِ ازل نے ایک ظلم بھرا تحفہ روانہ کیا، جو شہزادے کے گلوئے اطہر سے گزرتا ہوا امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے سینے تک پہنچا، زمین کربلا کے ساتھ عرشِ اِلٰہی بھی متزلزل ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار