

Loading content...
یا اماہ ہائے ماں… تاجدارِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے نواسے کی آواز پر سر اٹھایا،بانہیں دراز کر کے انہیں اپنی آغوش میں بٹھالیا، خیام کی طرف رخ کرکے فرمایا بیٹی آپ کے لخت جگر نے مقصد اعلیٰ کی تکمیل کیلئے اپنے بازو قربان کردیے ہیں ،چاہے یہ کمسن تھا مگر بازو قربان کرکے یہ شہنشاہ وفاعلیہ الصلوات والسلام سے بھی دو قدم آگے بڑھ گیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار