

Loading content...
ایسا محسوس ہوتا تھا کہ یہ کمسن اس سے پہلے کبھی گھر اطہر سے اکیلے باہر نہیں آئے، نہ انہوں نے میدان دیکھے تھے اور نہ ہی فوجوں کے ہجوم، شاید پہلی مرتبہ انہوں نے گھر سے قدم باہر رکھا تھا ، اس لیے بڑی معصومیت کے ساتھ وہ کسی وقت دائیںجانب دیکھتے، کسی وقت بائیں جانب ، اس عمر کے بچے تو دشمن کو بھی دوست سمجھتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار