

Loading content...
اُس پاک شہزادے کے کانوں میں دو دُر تھے جو ان کے چلنے کے ساتھ ساتھ ہل رہے تھے، اور جو ان کی معصومیت کو دوبالا کررہے تھے،میں دیکھ رہا تھا کہ ان کی چھوٹی سی تلوار گرم زمین پر لکیر کھنچتی آرہی تھی، اورکائنات کی ساری معصومیت ان کے قدم چوم رہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار