33-(شہزادہ عبداللہ بن حسن مثنیٰ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 534 - Jamanshah
نثر (Prose)
راوی کہتا ہے کہ مجھے وہ منظر کبھی نہیں بھولاکہ میں نے دیکھا ایک چھوٹا سا شہزادہ شاہانہ لباس زیب تن کیے پروقار انداز میںچلتا ہوا آرہا تھااور بہت خوبصورت لگ رہا تھا ۔