

Loading content...
حمید بن مسلم ازدی سے روایت ہے کہ قوم اشقیاء امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو پرسے دینے میں مصروف تھی کہ میں نے قنات کے دروازے سے پاک مستورات کے رونے کی آواز سنی، میں نے دیکھا کہ قنات کا پردہ ہٹا، پس پردہ چند مستورات کو میں نے خیام کے دوازے کے قریب دیکھا ان پردہ داروں کے آگے ایک معصوم شہزادہ چلتا ہوا سامنے آیا پاک مستورات درواز ہ پر رک گئیں ، پھر وہ معصوم شہزادہ قوم اشقیاء کی طرف روانہ ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار