33-(شہزادہ عبداللہ بن حسن مثنیٰ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 533 - Jamanshah
نثر (Prose)
ادھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی کیفیت یہ تھی کہ جسم اطہر پر پاک خون کی زعفرانی قبا موزوں تھی، دوزانو قبلہ رو بیٹھ کر عالم استغراق میں عاشق ذات صمد نے ذکر حبیب میں جھومنا شروع کیا۔