

Loading content...
ابحر بن کعب تمیمی آیا،عمر ابن خلیفہ جعفی آیا،اسی طرح ظالم آتے رہے اور واپس دوڑتے رہے،ان کے بعد سنان بن انس ملعون گھوڑا بڑھاکر آگے آیا اور بلند آواز میں کہا کہ ان سب پر بزدلی کا بھوت سوار ہے، اب مجھے اجازت دو ، سنان ملعون گھوڑے سے اترا،اس نے بھی شیث کی گری ہوئی تلوار اٹھائی، جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب گیا تو وہ بھی تلوار پھینک کرواپس دوڑا، اس کے بعد عمر ابن جعفی آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار