33-(شہزادہ عبداللہ بن حسن مثنیٰ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 532 - Jamanshah
نثر (Prose)
شمر ملعون نے کہا کہ تجھے بھی غلط فہمی ہوئی ہے، شیث بن ربعی ملعون نے جواب دیا کہ خدا تم سب پر لعنت کرے میںجنگ صفین و جمل میں ان کی فوج کا علمدار رہا ہوں، کیا میں بھی انہیں نہیں پہچان سکتا؟