

Loading content...
اس مرتبہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنا ماتھا تلوار کے قبضے سے نہیں اٹھایابلکہ گوشۂ چشم میںسے اس ملعون کی طرف نگاہ فرمائی، جونہی اس ملعون کی نگاہ پڑی یہ بھی گھبرا کرواپس دوڑا، یہ کانپتا ہوا واپس ہوا تو تلواراس کے ہاتھ سے بھی گر گئی، جب یہ لشکر میں آ کھڑا ہوا تو اس وقت شمر ملعون نے اس سے پوچھا کہ تو کیوں کانپتا ہوا واپس آگیاہے؟ اس ملعون نے کہا کہ خولیٰ ملعون کو غلط فہمی ہوئی ہے میں خود دیکھ کر آیا ہوں یہاں تو شانِ مظلومیت اپنا کر امیر المومنینعلیہ الصلوات والسلام تشریف فرما ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار