

Loading content...
جس وقت خولیٰ ملعون نے یہ بات کہی تو شیث بن ربعی ملعون نے سامنے آکر کہا کہ اس کا دماغ خراب ہوگیا ہے، تم مجھے اجازت دو میں یہ کام کر کے ابھی واپس آتا ہوں،شمر ملعون نے اسے اجازت دی، اس ملعون نے اپنی تلوار نیام میں سے نہیں نکالی بلکہ گھوڑے سے اتر کر خولیٰ ملعون کی تلوارزمین سے اٹھا کراسے اپنے کاندھے پر علم کر کے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے قریب پہنچا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار