

Loading content...
خولیٰ ملعون نے کانپتے ہوئے کہا کہ اے ملعون ازل! تم نے تو مجھے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کیلئے بھیجا تھا مگر جب میں نے قریب جاکر دیکھا تووہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم مظلومیت کی چادر اوڑھے تشریف فرما تھے، بدبخت! میں اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کیسے شہید کروں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار