

Loading content...
جس وقت یہ ملعون سامنے آیا تو شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے تلوار کے قبضے سے اپنا سر مبارک اٹھا کر اس ملعون کی طرف ایک نگاہ فرمائی، جونہی اس ملعون ازل کی نگاہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے رخ انور پر پڑی تو ٭فسقط سیفہ من یدہ فولیّ ہارباً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار