

Loading content...
اُس وقت ابن سعد ملعون نے یہ سمجھا کہ اب ہمارا کام تقریباً مکمل ہوچکا ہے اور تھوڑا سا کام باقی رہ گیا ہے جسے کوئی بھی پورا کردے گا، اور اس ملعون نے اسی خوش فہمی میں شمر ملعون کو حکم دیا کہ اب لشکر ملعون سے کہو کہ جاکر شہنشاہِ مظلومیت علیہ الصلوات والسلام کو معراج شہادت پر فائز کریں، کیونکہ ہماری نمازِ جمعہ کی ادائیگی میں دیر ہو رہی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار