

Loading content...
ایک سال کے بعد ایک رات ملکہئِ عالمین بی بی پاک صلوات اللہ علیہا نے انہیں فرمایا کہ میری پاک بیٹی اب آپ گھر واپس تشریف لے جائیں، یہ امر ملتے ہی اپنے پاک فرزندان کو فرمایا کہ آپ اپنے ساتھ ایک غلام لے آئیں اوریہ خیمہ یہاں سے ہٹا دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار