

Loading content...
انہوں نے ایک کنیز کو حکم دیا کہ میرے سرتاج کے مزار پر ایک خیمہ لگائو، جب خیمہ نصب ہو گیا تو یہ پاک بی بی صلوات اللہ علیہا جنت البقیع میں تشریف لے آئیں، اور انہوں نے پورا ایک سال اپنے پاک سرتاج کے مزار پر سیاہ لباس پہن کر مجاورہ بن کر گزارا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار