

Loading content...
اس بات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اللہ کے جتنے احکام اس دنیا میں جاری ہوتے ہیں وہ سب انہیں پہلے سے معلوم ہوتے ہیں، دیوار کا گرنا لوحِ محفوظ پر لکھا تھا مگر لوحِ محو و ثبت پر اس کا فیصلہ بدل چکا تھا، دیوار اپنے حساب سے اپنے صحیح وقت پر گر رہی تھی مگر پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کی موجودگی نے حکم سابق کو منسوخ کر دیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار