

Loading content...
بظاہر یہ واقعہ اتنا بڑا نہیں ہے کیونکہ ہمارے بزرگ سادات بھی دیواروں پر سوار ہوکر اور انہیں گھوڑا بنا کر ان پر سفر کیا کرتے تھے، بعض امتی اولیاء کرام بھی معجزانہ طور پر دیواروں کو متحرک کرتے رہے ہیں، اس لئے آتی ہوئی دیوار کو روک لینا کوئی بڑی بات نہیں مگر اصل بات وہ فرمان ہے کہ جو دیوار کو مخاطب کر کے انہوں نے فرمایا یعنی… تجھے اللہ نے کب امر دیا ہے کہ تو گر رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار