

Loading content...
انہوں نے جونہی یہ فرمایاتو گرتی ہوئی دیواروہیں جھکی ہوئی حالت میں رک گئی، اس کے بعد معظمہ کائنات صلوات اللہ علیہا نے اپنا سلسلہئِ کلام جاری فرمایا،کافی دیر تک کلام فرمانے کے بعد وہاں سے اٹھیں، اور کچھ دور جاکر دیوار کو فرمایا کہ اب تمہیں اللہ کا امر ہے گرجا… اور وہ دیوار فوراً گر گئی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار