

Loading content...
اچانک دوران کلام قریب بیٹھی ہوئی عورتیں گھبرا کے اٹھیں، جب ہم نے دیکھا تو وہ خستہ دیوار ہماری جانب گرنے کے لئے جھک چکی تھی ادھر ہماری والدہ پاکؐ کی نظر پڑی تو دیوار سے مخاطب ہو کر فرمایا کہ تمہیں اللہ نے کب امر دیا ہے کہ تو گر رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار