

Loading content...
جناب عبداللہ محض علیہ الصلوات والسلام کے سامنے جب ان کی والدہ پاک کے فضائل کا تذکرہ ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک دن ہم والدہ پاکؐ کی آغوش میں تشریف فرما تھے اور مدینے کی کافی عورتیں بھی ان کے قریب بیٹھی تھیںاور آپ انہیں درس توحید دینے میں مصروف تھیں، جس دیوار کے سہارے آپ تشریف فرما تھیں وہ دیوار بہت بوسیدہ تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار