

Loading content...
تھے، ان کی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی بڑی دختر پاک تھیں، ان کے بارے میں پاک خاندان کا متفقہ فیصلہ ہے کہ یہ معظمہ شبیہ ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا تھیں، اور انہی کے مقام ارفع و اعلیٰ پر متمکن تھیں، اور ان کی چادر توحید کی وارث بھی یہی بی بی صلوات اللہ علیہا تھیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار