

Loading content...
ان کے بعد جناب ابراہیم بن حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کی دنیا میں آمد ہوئی، اور ان کے بعد جناب حسن ابن حسن مثنیٰ ابن امام حسن علیہم الصلوات والسلام نے اس دنیا کو شرف بخشا، یعنی ان کے نام میں بابا پاکؐ اور دادا پاکؐ دونوں کے نام شامل ہیں اور انہیں حسن مثلث علیہ الصلوات والسلام یعنی تیسرے حسنؐ بھی کہا جاتا تھا، دستار کے وارث ہونے کی وجہ سے جناب حسن مثلث علیہ الصلوات والسلام کو صدقات امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی تولیت سونپی گئی تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار