33-(شہزادہ عبداللہ بن حسن مثنیٰ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 527 - Jamanshah
نثر (Prose)
شام سے واپسی کے بعد جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے ایک فرزند کی دنیا میں آمد ہوئی تو ان کا نام اسی بڑے شہزادے کے نام پر رکھا گیا، اوران کی پہچان کیلئے ایک لفظ کا اضافہ کیا