33-(شہزادہ عبداللہ بن حسن مثنیٰ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 527 - Jamanshah
نثر (Prose)
جناب حسن مثنیٰ علیہ الصلوات والسلام کے چار فرزند تھے، سب سے بڑے فرزند جناب عبداللہ علیہ الصلوات والسلام تھے کہ جو واقعہ کربلا میں عین کم سنی کے عالم میں شہید ہوئے۔