

Loading content...
بعینہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام اور امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کا اولین رشتہ بھائیوں والا تھا، اس لئے ان کی ساری اولاد شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو چچا کہہ کرپکارتی تھی ، بلکہ آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام میں سے جب بھی کسی ذات نے شہنشاہِ وفا مولا غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کا ذکرکیاتو لفظ عمی عباس علیہ الصلوات والسلام کہہ کر یاد فرمایا، حالانکہ ظاہری رشتے میں پشتوں کا فاصلہ تھا، اس کے باوجود اولین رشتے کی نسبت سے خطاب وپہچان کراتے تھے، کیونکہ اس دور میں اولین رشتہ ہی رشتے کی شناخت ہوتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار