

Loading content...
سارے عباسی شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اور ان کی تمام اولاد کو ابن عم کہتے تھے، کیونکہ وہ اپنے پہلے رشتہ سے ہی اپنی پہچان کرواتے تھے، یعنی عباس کو حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا چچا ثابت کر کے اسی سے اپنے رشتے کی پہچان کراتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار