

Loading content...
اکثر مؤرخین نے شہزادے کی شہادت کے ضمن میں لکھا ہے کہ جس وقت وہ شہید ہوئے تو ٭وَ ہُوَ فیِ حُجرِ عَمِّہ الحُسَینؐ وہ اپنے چچا کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام کی آغوش میں تھے، اس عبارت میں جو لفظ عم ہے اس سے بھی کچھ صاحبان مقتل کو اشتباہ ہوا ہے، جبکہ عرب میں عموماً اولین رشتے کی پہچان کروائی جاتی تھی اور سمجھی بھی جاتی تھی ، جس کی ایک مثال امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کے واقعے میں موجود ہے کہ جب ہارون رشید ملعون شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زیارت کو آیا تو اس نے آ کر سلام کیا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار