

Loading content...
اس اشتباہ کی وجہ یہ ہے کہ اکثر متقدمین نے ان کا نام لکھتے ہوئے وضاحت نہیں کی یعنی عبداللہ بن حسن علیہما الصلوات والسلام لکھ کر آگے مثنیٰ نہیں لکھا، یا عبداللہ بن حسن بن امام حسن علیہم الصلوات والسلام نہیں لکھا، اگر یہ لکھ دیتے تو اشتباہ باقی نہ رہتا، مگر انہوں نے وضاحت کی ضرورت نہیں سمجھی اور بعد والوں نے تحقیق کی ضرورت نہیں سمجھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار