

Loading content...
حضرت امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی شہادت سن 50ہجری میں ہوئی، اور واقعہ کربلا 61 ہجری میں واقع ہوا، ان دو واقعات کا درمیانی عرصہ گیارہ سال ہے، اس لئے ان کی کسی اولاد کا سن مبارک کربلا میں چار سال کاہو ہی نہیںسکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار