

Loading content...
کافی مقتل نگاروں نے ان کے متعلق یہ لکھا ہے کہ یہ جناب امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے فرزند تھے، ان کے واقعات میں انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ وَ ہُوَ صَبِی یعنی وہ صبی تھے، واضح رہے کہ عربی میں سات سال سے کم عمر بچے کو صبی کہا جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار