Loading content...
اے میرا خالق! اس وقت تک مجھے موت نہ دینا کہ جب تک میں اپنے مالک امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا انتقام نہ دیکھ لوں… اِس دعا کے بعد اُس نے نہر میں چھلانگ لگادی اور زندہ غائب ہوگیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار