

Loading content...
فخر العلماء جناب مولوی ہدایت حسین فرمایا کرتے تھے کہ اُس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اپنے جسم سے ایک تیر نکالا، اُس سے اپناخون وصول کیا اور ایک انگلی کے ساتھ راہوار کی پیشانی پر تحریر فرمایا کہ بہن! جب تک ہم زندہ ہیںآپ باہر ہرگز نہ آئیں، آپ کے مظلوم بھائی کی غیرت یہ گوارا نہیں کرتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار