

Loading content...
جس وقت پاک پردہ دارصلوات اللہ علیھن ستر قدم پر پہنچیں تو شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کی پاک والدہ گرامی صلوات اللہ علیہا نے دیکھا کہ قنات کے سامنے سے ایک کندی ملعون گزر رہا تھا،انہوں نے ایک کنیز کو حکم دیا کہ جا کر اس کندی سے کہو کہ تمہارے خاندان کی شہزادی صلوات اللہ علیہا پوچھ رہی ہیں کہ میرے سرتاج کس حال میں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار