

Loading content...
مستورات صلوات اللہ علیھن ذوالجناح کے ساتھ مقتل کی جانب روانہ ہوئیں، ذوالجناح کے گرد مستورات نے حلقہ بنایا ہوا تھا ،تمام مستورات صلوات اللہ علیھن کے سروں میں خاکِ شفا تھی ۔ ٭فجعلن یلطمن الخدود و یشققن الجیوب حافین و ینادین وا محمداہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم واعلیاہ علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار