

Loading content...
جس وقت ذوالجناح پاک نے پہلی مرتبہ خیام میں آپ کی شہادت کی اطلاع دی تو اُس وقت پردہ داران توحید صلوات اللہ علیھن نے آپس میں مشورہ کیا کہ ہمارے لئے اپنے شہنشاہِ معظم امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام کی نصرت کرنا لازم ہے ، اُس وقت معظمہئِ کونین جناب عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے اختیاراتِ اِلٰہیہ کو استعمال کرتے ہوئے خیام کی آخری قنات کو حکم فرمایاکہ ہم نصرت امام کی خاطر اب مقتل کی طرف جانا چاہتے ہیں تم ہمارے پردہ کی محافظت کیلئے ہمارے آگے آگے چلتی جاؤ،انہوں نے ذوالجناح کی باگ پکڑی اور قدم آگے بڑھایا تو قنات نے بھی آگے آگے چلنا شروع کر دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار